Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

غزہ میں جنگ بندی ،چین بھی میدان میں آگیا

بیجنگ ( اے بی این نیوز    )غزہ میں جنگ بندی کیلئےچین بھی میدان میں آگیا،چینی سفارت کارکامصر،فلسطین،اسرائیل اورقطرکادورہ،چینی سفارت کارنےعرب لیگ اورحماس کےعہدیداروں سےملاقات کیغزہ تنازع کےخاتمے کیلئےکوششیں جاری رکھیں گے،ادھر غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری،تازہ حملوں میں مزید47فلسطینی شہیداوردرجنوں زخمی،عرب میڈیا مزید پڑھیں

الیکشن ،چین نےپاکستانی عوام کے انتخاب کی حمایت کر دی

بیجنگ (  اے بی این نیوز   ) چین نے پاکستان کو عام انتخابات کے بخوبی انعقاد پر مبارکباد دی ہےچین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کو پاکستان کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کے مستحکم اور ہموار طریقے مزید پڑھیں

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شدید گرمی کا نیا ریکارڈقائم

بیجنگ(نیوڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جون کے مہینے میں سب سے زیادہ درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارےنے بتایاکہ مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق 22 جون کو بیجنگ میں دوپہر کو درجہ حرارت 40.7 ڈگری سینٹی مزید پڑھیں