غزہ میں جنگ بندی ،چین بھی میدان میں آگیا

بیجنگ ( اے بی این نیوز    )غزہ میں جنگ بندی کیلئےچین بھی میدان میں آگیا،چینی سفارت کارکامصر،فلسطین،اسرائیل اورقطرکادورہ،چینی سفارت کارنےعرب لیگ اورحماس کےعہدیداروں سےملاقات کیغزہ تنازع کےخاتمے کیلئےکوششیں جاری رکھیں گے،ادھر غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری،تازہ حملوں میں مزید47فلسطینی شہیداوردرجنوں زخمی،عرب میڈیا کے مطابق الشفاہسپتال
مزید پڑھیں :حکومت نے تاجروں پر نیا ٹیکس لگا دیا

کے13روزسےجاری محاصرے میں400افرادشہید،غزہ:الشجائیہ،المغازی،خان یو نس ودیگرمقامات پرگھروں کونشانہ بنایاگیا،غزہ:امدادکےمنتظرمزید5فلسطینی گولیوں کانشانہ بن گئےاسرائیلی فوج نے2فلسطینیوں کوشہیدکرکےکچرےکےڈھیرمیں دبادیااسرائیلی فوج کی الاقصیٰ ہسپتال پربمباری،ہسپتال پر بمباری سے2فلسطینی شہیدہو گئے،ہسپتال میں اسلامک جہاد کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایاگیا،
مزید پڑھیں :رمضان المبارک کے تیسرے عشرہ کی دعا

ہسپتال میں بے گھر افراد شہید ہوئے،غزہ میں سرکاری میڈیااسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ،جنوبی لبنان میں خیام،رب الثلاثین کے علاقوں پر حملے کیے،
فلسطینی ہلال احمر کے مطابق غزہ میں جنگ کے دوران 26کارکنوں کو شہید کیا گیا،15ارکان کو امدادی کاموں کے دوران نشانہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیں :وفاقی وزارتوں اورڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم