رمضان المبارک کے تیسرے عشرہ کی دعا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا عشرہ ہے اس میں اللہ تبارک تعالیٰ امت مسلمہ کو جہنم کی آگ سے نجات دیتا ہے اور اس عشرہ کی خاص دعا ہےکہ جب ایک

مزید پڑھیں :پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
روزہ دار اللہ پاک حضور سر بسجود ہو کر اس سے دعا مانگتا ہے کہ اے میرے رب تعالیٰ مجھے آگ سے پناہ میں رکھنا تو اس میں کو ئی شک نہیں کہ وہ اپنے بندے کی دعا کو رد نہیں کر تا کیو نکہ بے شک وہ ستر ماوں سے
مزید پڑھیں :مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کا آغاز

زیادہ پیار کرنے والا ہےلہذا اس عشرہ میں کثرت سے اللہ کے حضور دعا مانگنی چا ہیئے کہ وہ ساری امت مسلمہ کو جہنم کے عذاب اور کہ دھکتی ہو آ گ سے پناہ میں رکھے۔آمین،ثمہ آمین۔سب سے زیادہ ارکان پارلیمنٹ کاتعلق کس خاندان سے ہے؟اہم رپورٹ سامنے آگئی