90 روز میں انتخابات آئینی ضرورت ہے تو عملدرآمد کرانا ہمارا فرض ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ آئین کے مطابق چلنے کی ضرورت ہے۔ کوئی بہانہ تلاش نہیں کرنا چاہیے۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کے درمیان مزید پڑھیں