Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پاکستان سے بھیجے گئے افرادکوشمالی افغانستان میں بسانے پر تشویش

دوشنبے،کابل(نیوزڈیسک)پاکستان سے افغانستان واپس بھیجے جانے والے مہاجرین کو شمالی افغانستان میں بسائے جانے پر روس نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور دہشت گردی کے خدشات ظاہر کیے ہیں۔دوسری جانب طالبان حکومت نے کہا ہے کہ تاجکستان سے ملنے مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کے انخلاء پر تنقید کرنے والا پولیس کانسٹیبل برطرف

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سینئیر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشن کوئٹہ محمد جواد طارق نے افغان مہاجرین کے انخلاء پر تنقید اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے پولیس کانسٹیبل کو ڈسمس کردیا۔پولیس اہلکار کو نوکری سے فارغ کرنے کیلئے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

پشاور اور خیبر میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن

پشاور ( اے بی این نیوز   )پشاور اور خیبر میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن،دونوں اضلاع سے 492 افغان مہاجرین کو گرفتار کرکے واپس افغانستان بھیج دیا گیا،محکمہ داخلہ کے مطابق صوبے سے 2لاکھ 27ہزار239افغان مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے مزید پڑھیں

کمیشن بنا کرافغان مہاجرین کا مسئلہ حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ،ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے۔ افغانستان نے اپنے علما سے فتوی لیا پاکستان میں مسلح مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کی پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ، طورخم بارڈر پر رش بڑھ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا پاکستان چھوڑنے کا آخری دن، طورخم بارڈر پر ہزاروں گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں ۔ مساجد میں اعلان کا سلسلہ جاری ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک ہزاروں افغانی شہری مزید پڑھیں

قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہورہی ،وزیرداخلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز        )قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہورہی ،پاکستان نے کئی دہائیوں سے افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کی،وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کی کینیڈا کے وزیر امیگریشن سے ٹیلیفونک گفتگو،دونوں وزرا کی جانب سے دو مزید پڑھیں

لنڈی کوتل ،افغان مہاجرین کیلئے سہولت مرکز قائم

لنڈی کوتل(نیوزڈیسک) افغان باشندوں کے لئے پہلا ٹرانزٹ کیمپ لنڈی کوتل میں قائم کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق افغان باشندوں کے لئے پہلا ٹرانزٹ کیمپ لنڈی کوتل میں قائم کردیا گیا۔عارضی کیمپ کےلیے مقامی افراد سے زمین کا تین ماہ کیےلیے مزید پڑھیں

عدالت سے پوچھیں نواز شریف کی واپسی پر کیا کرے گی؟افغان مہاجرین کونہیں نکال رہے،غیرقانونی طریقے سے آنے والوں کوبھیجاجارہا ہے،نگران وزیراعظم

پشاور ( اے بی این نیوز    )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پشاورمجھے اپنے گھرکی طرح لگتاہے،خیبرپختونخوامیں میرے بہت سے پرانے دوست ہیں،ان سے پشاورچیمبرآف کامرس کا وفد ملاقات کر رہا تھا،نگران وزیر اعظم نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کے مسئلے کو تدبر کے ساتھ حل کیاجائے، شاہی سید

کراچی(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ کے صدر شاہی سید نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ افغان مہاجرین کے مسئلے کو تدبر کے ساتھ حل کیاجائے،اتوار کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات میں تمام غیر قانونی مزید پڑھیں

سراج الحق کی افغان مہاجرین کے انخلاء میں جلد بازی سے گریزکی اپیل

پشاور(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ افغانستان اورپاکستان جڑواں بھائی ہیں، انھیں جدا نہیں کیا جاسکتا، افغان مہاجرین کے انخلاء کے فیصلے میں جلد بازی سے گریز کیا جائے۔ہفتہ کو ان خیالات کا اظہار انھوں نے مزید پڑھیں