میثاق مفاہمت کاراستہ اپناناچاہیے،،عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ آئین اورقانون میں ہے مخصوص نشستیں کہیں نہ کہیں توجاتی ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااوروزیراعظم میں اچھے
مزید پڑھیں :گورنر خیبر پختونخوا کیلئے پیپلز پارٹی کا 3 ناموں پر غور

ماحول میں بات ہوئی،علی امین گنڈاپورنےباہرآکرجوبات کی یہ جمہوریت کیلئےاچھاہے،علی امین گنڈاپورنےشہبازشریف کووزیراعظم کہہ کرپکارا،وفاق اورصوبے کی آپس میں کوآرڈینیشن اچھااقدام ہے،ہم

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کابدستور سینیٹ میں پہلا نمبر

نےپہلےبھی میثاق معیشت کیلئےہاتھ آگے بڑھایاتھا،وزیراعظم شہبازشریف نےمیثاق مفاہمت کی بات کی،میثاق مفاہمت کاراستہ اپناناچاہیے،جہاں ریاست مخالف سرگرمی نہیں ہوئی وہاں مفاہمت ہونی چاہیے۔

مزید پڑھیں :دوبارہ گنتی کے ذریعے ہرانے کی کوشش کی جارہی ہے، بیرسٹر گوہر

دوسری جانب مصدق ملک نے کہا کہ معاشرے میں تناؤ کم کرنے کی ضرورت ہے،ہم نے کسان کو براہ راست سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے،زرعی انقلاب لانے کیلئے کسان کو خودکفیل بنانا ہو گا،شہری

مزید پڑھیں :جانئے چیئرمین سینیٹ کون بنے گا؟
علاقوں کیلئے بینکوں کو قرضے دینے کیلئے پابند کیا جائے گا،چھوٹے کاروبار کیلئے ہمارے بچوں کو چھوٹے قرضے دیئے جائیں گے،تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کیلئے ہنر کے مواقع فراہم کیے جائیں گے،حسب ضرورت باہر ممالک سے ماسٹر ٹرینر کو بلائیں گے،بہتر مستقبل کیلئے تعلیم کے ساتھ بچوں کو ہنر سکھائیں گے۔

مزید پڑھیں :احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائر ہوگئے