علی مسجد خودکش دھماکہ، مزید ہو شربا انکشافات

پشاور( اے بی این نیوز     ) علی مسجد خودکش دھماکہ ،حملہ آور 20 جولائی کو پاکستان داخل ہوا تھا،خودکش حملہ آور کا تعلق افغانستان سے تھا،حملہ آور کا ٹارگٹ ایس ایچ او کی گاڑی تھی، تحقیقاتی ٹیم کے مطابق خودکش حملہ آور کے سہولت کارکو موقع سے گرفتار کیا گیا، سہولت کار کے موبائل سے کال ڈیٹا حاصل کر لیا گیا۔