پی ٹی آئی کابدستور سینیٹ میں پہلا نمبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )کوئی نشست نہ جیتنے کے باوجود پی ٹی آئی بدستور سینیٹ میں پہلے نمبر پرموجود،پیپلز پارٹی سینیٹ میں تعداد کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر موجود ہے،مسلم لیگ ن سینیٹ میں تعداد کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہے،پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹ میں 16 نشستیں ہیںپاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹرز کی تعداد آج 4 نشستیں جیتنے کے بعد 10 ہو گئیمسلم لیگ ن کے سینیٹرز کی تعداد آج ایک سیٹ جیتنے کے بعد 6 ہو گئی

مزید پڑھیں :عوام کےپیسے کومزیدضائع نہیں ہونےدیں گے،وزیراعظم

جے یو آئی ف کے سینیٹرز کے تعداد آج ایک سیٹ جیتنے کے بعد 3 ہو گئی بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹرز کی تعداد 4 اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹرز کی تعداد 2 ہےعوامی نیشنل پارٹی کے 2 مسلم لیگ ق اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایک ایک سینیٹر سینیٹ میں موجود سینیٹ میں دو سینیٹرز آزاد حیثیت میں موجود ہیں،بیرسٹرگوہرعلی نے کہا کہ ہمارےامیدواروں کوری کاؤنٹنگ میں ہرانےکی کوشش جاری ہے،عدلیہ سےاستدعاہےاس عمل کوروکیں اس سےبدامنی پھیلےگی،سیف اللہ دھار یجو 58ووٹ لے کر سینٹر منتخب ہوئے،پیپلز پارٹی کے اسلم ابڑو بھی سینٹر منتخب،اسلم ابڑو 57ووٹ لے کر سینیٹر منتخب،پیپلز پارٹی 6میں سے 4نشستیں جیت لیں،پیپلزپارٹی کے

مزید پڑھیں :مریم نواز کا بذریعہ ہیلی کاپٹر جاتی امراء سے وزیراعلیٰ ہاوس آنے کا فیصلہ

یوسف رضا گیلانی 204 ووٹ لےکرسینیٹرمنتخب،سنی اتحادکونسل کےچودھری الیاس مہربان نے 88 ووٹ حاصل کیے،قومی اسمبلی میں مجموعی طورپر301 ووٹ کاسٹ ہوئے،9مستردہوئے،پیپلزپارٹی نےسندھ سےسینیٹ کی دونوں نشستیں جیت لیںپیپلزپارٹی کےاسلم ابڑواورجام سیف اللہ سندھ کی نشست سےسینیٹرزمنتخب،سینیٹ میں سندھ کی2خالی نشستوں کیلئے124ووٹ کاسٹ ہوئے،ایک مسترد،جام سیف اللہ نے58ووٹ اوراسلم ابڑو57ووٹ حاصل کرکےکامیاب ہوئے،سنی اتحادکونسل کےنذیراللہ اورشازیہ سہیل نے4،4ووٹ حاصل کیے
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی نے اپنے راہنماوں کو چند ٹی وی چینلز کے مخصوص پروگرامز میں جانے سے روک دیا

بلوچستان سےسینیٹ کی3جنرل نشستوں پرانتخابات کےنتائج،کوئٹہ:پیپلزپارٹی کےعبدالقدوس بزنجو بلوچستان سے سینیٹر منتخب ہوگئے،کوئٹہ:مسلم لیگ ن کےمیردوستین ڈومکی17ووٹ لےکرسینیٹرمنتخب۔کوئٹہ:جے یو آئی کے عبدالشکور 16 ووٹ لےکرسینیٹر منتخب،پیپلزپارٹی نےسینیٹ کی6میں سے4نشستیں جیت لیں،مسلم لیگ ن اورجےیوآئی کی ایک ،ایک نشست۔
مزید پڑھیں :حسن اور حسین نواز عدالت کے سامنے سرنڈر