پی ٹی آئی نے اپنے راہنماوں کو چند ٹی وی چینلز کے مخصوص پروگرامز میں جانے سے روک دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے راہنماوں کو چند ٹی وی چینلز کے مخصوص اینکرز کے پروگرامز میں انٹرویو دینے سے روک دیا ہے اور ان کو پابند کیا ہے کہ وہ ان ٹی وی چینلز پر
مزید پڑھیں :فیض آباد دھرنا کمیشن کی حتمی رپورٹ تیار

متعلقہ پروگرامز جن کی نشاندہی کی گئی ہے ان میںجا نے سے روک دیا گیا ہے اس ضمن میں پاکستان تحریک انصاف نے باقاعدہ طور پر نو ٹی فیکیشن جاری کیا گیا ہے کیا ہے، نو ٹٰفیکیشن میں یہ واضح

مزید پڑھیں :حسن اور حسین نواز عدالت کے سامنے سرنڈر

کیا گیا ہے کہ یہ فیصلہ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کی متفقہ منظوری سے کیا گیا ہے،تمام سپوکس پرسن اور ذمہ دارار قائدین کو نوٹیفیکشن کے ذریعے پابند کیا ہے وہ جن میزبان کی فہرست دی گئی ہے ان پروگراموں میں شریک نہ ہو ں

مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا میکنزم طے کرنے کا حکم