ناسا نے 41نوری سال کے فاصلے پر موجود زمین جیسا سیارہ دریافت کرلیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے اپنا پہلا سیارہ دریافت کر لیا اور اس چٹانی سیارے کا حجم تقریباً ہماری زمین جیسا ہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق LHS 475 b نامی یہ ایگزو پلینٹ 99 فی صد مزید پڑھیں

ماہرین کا2022 میں سمندر کے درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف

پینسلوینیا(نیوزڈیسک)ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2022 میں سمندر کے درجہ حرارت نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 2021 میں بنایا گیا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی محققین پر مشتمل ایک ٹیم نے بتایاکہ مزید پڑھیں

ناسا نے کائنات کے ابتدائی دور میں بنتے ستاروں کی تصویرعکس بندکرلی

لندن(نیوزڈیسک)ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے زمین سے 2 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر موجود ستاروں کے جھرمٹ کی تصویر عکس بند کی ہے جس میں کائنات کے ابتدائی دور میں بنتے ستاروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں

پیپلز الیکٹرک بس سروس کا آغاز آج سے کیا جائے گا، شرجیل میمن

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پیپلز الیکٹرک بس سروس کا آغاز آج سے کیا جائے گا ۔ وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق کراچی والوں کے لیےپاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا پہلا مزید پڑھیں

ٹوئٹر کی دنیا میں بڑی تبدیلی، ہوم فیڈ تبدیل، ٹک ٹاک کی طرح ’فار یو‘ کا اضافہ کر دیا گیا

نیویارک (نیوز ڈیسک )ٹوئٹر کی جانب سے کچھ دن قبل نیوز یا ہوم فیڈ کو تبدیل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اور اب پلیٹ فارم کی جانب سے فیڈ کو تبدیل کردیا گیا۔ٹوئٹر سپورٹ کی جانب سے ٹوئٹس میں بتایا مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب، اب بجلی کے بغیر ٹی وی چلائیں اورخر چہ بچائیں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )امریکا میں بغیر تار والا یعنی وائرلیس ٹی وی تیار کر لیا گیا جسے لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو کے موقع پر متعارف کرایا گیا ہے۔ٹی وی میں ایکٹیو لوپ ویکیوم ٹیکنالوجی کا استعمال بھی مزید پڑھیں

جاپانی ماہرین نے سمندری سیپی سے تیارٹھوس اور ماحول دوست ہیلمٹ تیارکرلیا

ٹوکیو(نیوزڈیسک)سمندر کنارے دھاری دار سیپی میں ایک نرم کیڑا کسی خطرے کے بغیر مزے سے رہتا ہے اور اسی سیپی سے اب ایک ماحول دوست ہیلمٹ بنایا گیا ہے جو پہننے والوں کو یکساں مضبوطی اور تحفظ فراہم کرتا ہے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی میں نیا اضافہ،تین سیکنڈ میں انسانی آواز کی نقل کرنیوالا سافٹ ویئر تیار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)انسانی آواز چرانے والے اس سافٹ ویئر کا نام وال ای، اے آئی رکھا گیا ہے۔ اس سے قبل مائیکرو سافٹ مشہور مصوروں کی پینٹنگ کی نقل کرنے والا ایک اور پروگرام ڈیل ای بنا چکا ہے۔ اب یہ ماڈل مزید پڑھیں

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کی دولت میں کمی کا نیا عالمی ریکارڈبن گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ویب سائٹ کے مطابق نومبر 2021 سے دسمبر 2022 کے دوران ایلون مسک کی دولت میں 165 ارب ڈالر کی کمی ہوئی تاہم خدشہ ہے کہ ایلون مسک کو ہونے والا مالی نقصان اس مزید پڑھیں

کھیتوں میں لڑھک کر فصلوں کی نگہداشت کرنے والا روبوٹ متعارف

پیرس(نیوزڈیسک) اگرچہ کھیتوں اور فصلوں کا جائزہ لینے والے ڈرون کی بات کی جائے تو وہ پرواز کے دوران ویڈیو یا تصاویر لے کر مصنوعی ذہانت سے ان کی صحت کا جائزہ لیتے ہیں۔تاہم سینٹائی وی نامی روبوٹ کے دونوں مزید پڑھیں