Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

برطانیہ ، غیر قانونی طور پر کام کرنبوالے 12 بھارتی شہری لندن سے گرفتار

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی حکام کے مطابق امیگریشن انفورسمنٹ حکام کے متعدد مقامات پر چھاپے ، 12 بھارتی افراد کو دستاویزات کی میعاد ختم ہونے کے باوجود کام کرنے پر گرفتار کرلیا۔برطانوی خبررساں ادارے بی بی سی کے مطابق امیگریشن انفورسمنٹ کی مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے والد میاں اظہر کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور( اے بی این نیوز) ذرائع کے مطابق سابق وزیر حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں اپنے والد کی گرفتاری کا دعویٰ کیا،بیان میں حماد اظہر نے کسی کا نام لئے بغیر کہا مزید پڑھیں

شیخ رشید کی ضمانت منسوخ ، احاطہ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا۔شیخ رشید کی نیو ٹاؤن تھانے کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے کے بعد انہیں راولپنڈی میں عدالت سے گرفتار کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ مزید پڑھیں

علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،ترجمان کے مطابق سکیورٹی اداروں نے فوٹیج کی مدد سے 4ملزمان کی نشاندہی کی ایک ملزم منڈی بہاؤالدین ، راولپنڈی اور ایک اسلام آباد سے مزید پڑھیں

طاہر صادق کی صاحبزادی ایمان طاہر پشاور ہائیکورٹ سے گرفتار

پشاور (نامہ نگار)پشاورپولیس نے سابق ایم این اے طاہر صادق کی صاحبزادی ایمان طاہر کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ایمان طاہر راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ پیش ہوئی تھیں۔پشاور ہائی کورٹ نے آج صبح ایمان طاہر کی راہداری ضمانت منظور مزید پڑھیں

سابق ایم پی اے ،مرکزی رہنما پی ٹی آئی چوہدری نعیم ابراہیم ایئرپورٹ سے گرفتار

ملتان(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو ملتان ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو شارجہ سے واپس آتے ہوئے ملتان ائیرپورٹ پر حراست میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل

گوجرخان (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو ضلع کچہری جہلم سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فرازچوہدری فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

لاہور،شیر افضل مروت تھری ایم پی او کے تحت گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے لاہور سے گرفتار کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کارکان خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے لاہور سے گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی کارکن معروف ایکٹویسٹ خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پنجاب پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کے مزید پڑھیں