اہم خبریں

علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،ترجمان کے مطابق سکیورٹی اداروں نے فوٹیج کی مدد سے 4ملزمان کی نشاندہی کی ایک ملزم منڈی بہاؤالدین ، راولپنڈی اور ایک اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

متعلقہ خبریں