اہم خبریں

لاہور،شیر افضل مروت تھری ایم پی او کے تحت گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پولیس نے شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے حراست میں لیا۔ شیر افضل مروت کو تھانہ مزنگ منتقل کر دیا گیا ہے، شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں