Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات

لاہور(نیوزڈیسک)سابق اٹارنی جنرل اور سپریم کورٹ کے وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کر دیا گیا۔اتوار کووزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شاہ خاور کو مزید پڑھیں

الزامات کی تحقیقات، پی سی بی نے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور ( اے بی این نیوز   )پاکستان کرکٹ بورڈ نے الزامات کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی اپنی رپورٹ اور سفارشات پی سی بی انتظامیہ کو جلد پیش کرے گی، ذکا اشرف نے کہا کہ انضمام جس وقت چاہیں مجھ سے ملاقات کر مزید پڑھیں

ٹیم میں تنازعات کی افواہیں، پی سی بی کا موقف سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کی افوہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم میں کسی اندرونی تنازعہ کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم متحد ہے مزید پڑھیں

پی سی بی کیساتھ اختلافات شدید، انضمام الحق کامستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ اختلافات کے بعد سابق کپتان انضما م الحق کے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انضمام الحق پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش ہیں۔چیف سلیکٹر کے قریبی ذرائع مزید پڑھیں

بھارت سے شکست،پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کابیان سامنے آگیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

پی سی بی کا بھارت میں موجود کھلاڑیوں کو سکیورٹی تھریٹس پر شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستانی صحافیوں اور تماشائیوں کو ویزے نہ جاری کرنے کا معاملہ،پی سی بی کا بھارت میں موجود کھلاڑیوں کو سکیورٹی تھریٹس پر شدید تشویش کا اظہار،پی سی بی کا معاملے کو بھارتی حکومت اور انٹر مزید پڑھیں

پاکستان میں ہمارے ساتھ بادشاہوں جیسا برتاؤ کیا گیا، صدر بھارتی بورڈپی سی بی کی مہمان نوازی کے معترف

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمارے ساتھ بادشاہوں جیسا برتاؤ کیا گیا۔لاہور سے بھارت واپسی کے بعد راجر بنی اور نائب صدر بی سی سی آئی راجیو شکلا نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

ایشاء کپ،بھارت ،آئی سی سی رکن ممالک کوپی سی بی کے دعوت نامے جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بھارت سمیت ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی ) کے تمام رکن ممالک کو ایشیا کپ 2023 کے میچز کے لیے دعوت نامے بھجوا دئیے،ذرائع کے مطابق راجر بنی اور راجیو شکلا کے ایشیا کپ مزید پڑھیں

پی سی بی نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دیدی ، مصباح سربراہ مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ہے، مصباح الحق کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا ۔ کمیٹی میں سابق کپتان انضمام الحق اور محمد حفیظ بھی شامل ہیں،کمیٹی کرکٹ سے متعلقہ امور پر تجاویز دے مزید پڑھیں