Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

یو اے ای نے اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں 1 ارب ڈالرز جمع کرادیئے، وزیرخزانہ کی تصدیق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاونٹ میں 1 ارب ڈالر جمع کرادیئے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ یو اے ای مزید پڑھیں

’آئندہ برس ”حج“ پاکستانی روپے نہیں بلکہ ڈالرز میں ہوگا،وفاقی وزیرمذہبی امور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وفاقی وزیرمذہبی امورنے حج انتظامات پر مکمل اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے حجاج کو لوٹنے والے نجی ٹوور آپریٹرز کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان کردیا، اگلے سال کے لیے 1 لاکھ 79 ہزار 210 حاجیوں کا مزید پڑھیں

ڈیزل ساڑھے 7 روپے فی لیٹر مہنگا، پٹرول کی قیمتیں برقرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررہیں گی، وہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں کو ئی اضافہ نہیں کیا جا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سٹینڈ بائی ایگریمنٹ سےملک کے معاشی استحکام میں مدد ملے گی، شہبازشریف

لاہور( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سٹینڈ بائی ایگریمنٹ سےملک کے معاشی استحکام میں مدد ملے گی۔دعاہے کہ یہ آئی ایم ایف کے ساتھ آخری پروگرام ہو۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ آج 4 بجے پریس کانفرنس کرینگے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آج سہہ پہر 4 بجے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے ہمراہ لاہور میں آئی ایم ایف مزید پڑھیں

بغیر تصدیق آڈیوز پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیر کو ہٹا دینا چاہیے تھا،سپریم کورٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ بغیر تصدیق آڈیوز پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیر کو ہٹا دینا چاہیے تھا۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے آڈیو لیکس کیخلاف دائر درخواستوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے پیچھے ہٹوں گا نہ پریس کانفرنس کرونگا، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(اے بی این نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر چوہدری پرویز الٰہی نے صحافیوں کیساتھ مختلف گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں دیگر لوگوں کی طرح کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا۔ چوہدری پرویز الٰہی کاکمرہ عدالت میں مزید پڑھیں

سندیافتہ مجرم رانا ثنااللہ کی ہنگامی پریس کانفرنس شکوک وشبہات کو جنم دیتی ہے،عمران خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا کہ اگر جیلوں میں خواتین کیساتھ بدسلوکی کے بارے میں کوئی شک تھا تو اس سند یافتہ مجرم رانا ثنااللہ مزید پڑھیں