اہم خبریں

ڈیزل ساڑھے 7 روپے فی لیٹر مہنگا، پٹرول کی قیمتیں برقرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررہیں گی، وہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں کو ئی اضافہ نہیں کیا جا رہا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمتوإ میں سا ڑھے سات روپے اضافہ کر دیا گیا ہےوزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جارہا۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں