اسلحے کی نمائش پر پابندی لگا دی گئی

کراچی ( اے بی این نیوز       )وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی لگانے کاحکم،پولیس کی 25ہزار خالی اسامیاں پر کرنے کی ہدایت،امن وامان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پولیس مزید پڑھیں

ذاتی طور پرکسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں، جاوید لطیف

لندن(نیوزڈیسک)ن لیگ کے رہنما وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ وہ ذاتی طور پر کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں ہیں ۔پیر کو میڈیا سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ ن لیگی قائد کی مزید پڑھیں

یورپی ممالک نے روسی شہریوں کے اپنی گاڑیاں اوراشیائے ضروریہ لانے پابندی لگادی

برلن (نیوزڈیسک) یورپی کمیشن نے روس کے خلاف پابندیوں کی قانون سازی کی توثیق کردی۔ یورپی یونین نے روسی شہریوں پر اپنی رجسٹرڈ گاڑیاں اور ذاتی سامان سمارٹ فونز، زیورات اور لیپ ٹاپ یورپی ممالک لانے پر پابندی لگا دی۔گزشتہ مزید پڑھیں

ڈنمارک، قرآن کی بےحرمتی پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ

کوپن ہیگن (نیوزڈیسک)ڈنمارک نے قرآن کی بے حرمتی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق ڈینش وزیر انصاف پیٹر ہملگارڈ نے جمعہ کو جاری کئے گئے ایک بیان میں کہاکہ ہم مذہبی اہمیت کی چیزوں سے نامناسب سلوک مزید پڑھیں

سندھ بھر میں تمام اقسام کی عمارتوں کے نقشوں کی منظوری پر پابندی عائد

کراچی(نیوزڈیسک) نگراں وزیر بلدیات سندھ مبین جمانی کی ہدایت پر سندھ بھر میں تمام اقسام کی عمارتوں کے نقشوں کی منظوری پر پابندی لگادی گئی ،جمعرات کو محکمہ بلدیات نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق پابندی کا اطلاق مزید پڑھیں

جشن آزادی ، ہارن اور باجے کے استعمال پر پابندی

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر ہارن اور باجے کے استعمال پر پابندی عائدکردی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق 14 اگست کے موقع پر اسلام آباد میں ہارن اور باجے کے استعمال مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے وفاقی سطح پر پوسٹنگ، ٹرانسفر پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد وفاقی سطح پر پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی عائد کردی۔جمعرات کوسیکرٹری الیکشن کمیشن نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا،خط میں نگراں سیٹ اپ کی تشکیل تک ہر قسم کی ٹرانسفر مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی نہیں لگے گی،راناثناء اللہ

فیصل آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی نہیں لگنے جا رہی، جو جتھا پاکستان پر حملہ آور ہو اس پر پابندی لگنی چاہیے۔ہفتہ کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں یکم اگست سے سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی عائد

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وفاقی دارالحکومت میں یکم اگست سے سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی عائد کر دی گئی،یہ فیصلہ چار جون کو کابینہ سے منظور ہو چکا ہے اس ہفتے گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گایکم اگست سے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جلسے جلوسوں پر ،دفعہ144 نافذ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں جلسے جلوسوں پر پابندی،دفعہ144 نافذ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے تحت اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے جلسے، جلوسوں پر مکمل پابندی ہوگی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں