مسئلہ فلسطین حل ہونے پر سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرسکتا ہے، سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان

ڈیووس(نیوزڈیسک) سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے پینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہوجائے تو سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرسکتا ہے۔علاقائی امن فلسطینی ریاست کے قیام سے مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین کا نہیں پوری مسلم امہ کا ہے،طاہراشرفی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب و ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا میں سب سے اہم مسئلہ فلسطین کا ہے۔ فلسطین کے اسپتالوں پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

پوری امت مسلمہ فلسطین کے مسئلے پر پریشان ہے،طاہر اشرفی

ملتان(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمدطاہر محموداشرفی نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم فلسطین پر ہونے پر مظالم پر غم زدہ ہے ،پاکستان کی حکومت، افواج اور عوام کا فلسطین بارے وہی موقف ہے جو قائد اعظم محمد علی مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل امریکی سازش ہے ،روس

ماسکو(نیوزڈیسک) روس نے مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل امریکی سازش قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات کو برباد کرنے کا منصوبہ بن چکا مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین وغزہ،جماعت اسلامی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )فلسطین کی روز بروز تشویش ناک صورت حال، جماعت اسلامی نے بڑا فیصلہ کرلیا ،29 اکتوبر کو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے باہر غزہ مارچ کیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی نے اپنے مرکزی مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین، او آئی سی کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ

قاہرہ(نیوزڈیسک)اسلامی تعاون کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے کہا ہے کہ او آئی سی مسئلہ فلسطین کا فوری حل چاہتی ہے۔ امت مسلمہ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ عالمی برادری مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے آگے مزید پڑھیں

اسلامی دنیاقیام امن،اورمسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کیلئے کرداراداکرے، مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عالمی برادری فلسطینیوں کاقتل عام رکوائے، انسانیت پسندعوام بے گناہوں کاخون بہنے سے روکنے کیلئے اپناکرداراداکریں،نہتے اورمحصورفلسطینیوں پروحشیانہ بمباری جنگی جرائم ہیں، ن لیگ کی راہنما مریم نواز نے کہا کہ ہسپتالوں،قافلوں،آبادیوں پرحملےقانون پرچلنے والی مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل کیا جائے، وفاقی کابینہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا جلاس ہوا، اجلاس میں فلسطین مسئلے پر بات چیت ہوئی، کابینہ نے مطالبہ کیا کہ مسئلہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل کیا جائے، کابینہ مزید پڑھیں