اہم خبریں

مسئلہ فلسطین، او آئی سی کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ

قاہرہ(نیوزڈیسک)اسلامی تعاون کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے کہا ہے کہ او آئی سی مسئلہ فلسطین کا فوری حل چاہتی ہے۔ امت مسلمہ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ عالمی برادری مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے آگے بڑھے۔ بدھ کو ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل مسلسل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، اسرائیلی حملوں سے فلسطینی عوام کو نامساعد حالات کا سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں