Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کا نیاکوچ مقرر کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے کوچ رولینٹ اولٹمینز کو مقرر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رولینٹ اولٹ مینز دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے لیے ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ وہ ہالینڈ کے کوچ ہیں۔ مزید مزید پڑھیں