مریم نوازکی کیپٹن احمدبدرشہیدکےگھرآمد،خراج عقیدت پیش کیا

تلہ گنگ (  اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی تلہ گنگ میں کیپٹن احمدبدرشہیدکےگھرآمد،مریم نوازکی شہیدکےوالدین اوراہل خانہ سےملاقات،اظہارتعزیت کیا،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےشہداکوخراج عقیدت پیش کیااس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ شہداکےوالدین اوراہل خانہ کوقوم سلام پیش کرتی مزید پڑھیں