ریاض میں رونالڈو میوزیم شائقین کیلئے کھولنے کا اعلان

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رونالڈو میوزیم شائقین کے لئے کھول دیا گیا۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پرتگالی فٹ بال سٹار کرسٹیانو رونالڈو کے شاندار کیریئر کی نمائش کرنے والے میوزیم کا افتتاح کر دیا گیا، مزید پڑھیں

پرتگالی فٹبالررونالڈو کی بسمہ اللّٰہ پڑھتے ویڈیو وائرل

لزبن(نیوزڈیسک)پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی ’’بسمہ اللّٰہ‘‘ پڑھتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورو 2024ء کوالیفائرز کے گروپ جے میں سلواکیہ کے خلاف میچ میں رونالڈو نے پرتگال کی قیادت کی، میچ جب پنالٹی کیک کے مزید پڑھیں

رونالڈو کی شمولیت کے بعدسعودی النصر فٹبال کلب کے محمد صلاح سے رابطے

جدہ(اے بی این نیوز)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد سعودی کلب النصر نے لیورپول کے اسٹرائیکر محمد صلاح سے معاہدے کیلئے رابطے بڑھانا شروع کردیئے۔فٹبال کے معروف صحافی روڈی گیلیٹی کا کہنا ہے کہ النصر اور الہلال صلاح کو سائن مزید پڑھیں

سٹار فٹبالر’’رونالڈو‘‘ کی ایک اور بڑی کامیابی، گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل

جدہ(اے بی این نیوز)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسیٹانو رونالڈو نے 200 واں بین الااقوامی میچ کھیلنے کے ساتھ ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسیٹانو رونالڈو نے یورو 2024 کے کوالیفائر میچ مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کے بعد لیونل میسی بھی سعودی عرب کے ہو گئے

کرسٹیانو رونالڈو کے بعد لیونل میسی بھی سعودی عرب کے ہو گئے

ریاض(نیوز ڈیسک) کرسٹیانو رونالڈو کے بعد اسٹار فٹبالر لیونل میسی بھی سعودی عرب کے ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی نے فرانسیسی کلب کو چھوڑ کر سعودی کلب کے ساتھ معاہدے پر رضامند ہو گئے مزید پڑھیں

کرسٹیانورونالڈودوران پریکٹس فوٹو گرافر بن گئے

جدہ (نیوزڈیسک)فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈونے دوران پریکٹس کچھ دیرکیلئے فوٹوگرافر کے فرائض سرانجام دیئے اور خادم حرمین شریفین کپ سیمی فائنل میں “الوحدہ” کیخلاف میچ کی تیاری کے دوران صدر المسلی آل معمر، کوچ ڈنکو جیلیچ اور متعدد ساتھیوں کی مزید پڑھیں