بلوچ مظاہرین کوسیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کوسیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی،،جہاں بھی مقدمات ہیں ان کی تفصیلات 7 دن میں وکلاء کو فراہم کرنے کاحکم، جسٹس محسن اخترکیانی نےکیس کی سماعت کی،پاکستان ایران تنازعہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کا کیس نمٹا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ مظاہرین کی گرفتار کا کیس نمٹا دیا ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سوالیہ اندازمیں کہا عدالتیں امید کی کرن ہیں؟پھرخودہی کہاکہ نہیں، پتا نہیں، مزیدریمارکس میں کہاکہ مزید پڑھیں

احتجاج کرنے والے تمام بلوچ مظاہرین رہا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )لاپتہ افرادکی بازیابی کیلئے احتجاج کرنے والے تمام بلوچ مظاہرین رہا، ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق مجموعی طور پر 290 مظاہرین کو رہا کردیا گیا ،پرامن احتجاج ہر کسی کا حق ہے لیکن کسی کو مزید پڑھیں

جبری گمشدگیاں، حکومتی کمیٹی کےبلوچ مظاہرین سے مذاکرات جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وفاقی حکومت کے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کیخلاف اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے بلوچ مظاہرین کیساتھ مذاکرات جاری ہیں۔وفاقی سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی نے اسلام آباد میں جاری احتجاج کے حوالے سے مزید پڑھیں

بلوچ مظاہرین پر تشدد؛ معروف صحافی محمد حنیف نے احتجاجاً ستارہ امیتازواپس کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف پاکستانی صحافی محمد حنیف نے بلوچ برادری پر تشدد کیخلاف احتجاجاً ’’ستارہ امیتاز‘‘ واپس کردیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر صحافی محمد حنیف نے ستارہ امیتاز واپس کرنے کا اعلان کردیا۔محمد حنیف کا کہنا تھا مزید پڑھیں

وزیراعظم کمیٹی کی بلوچ مظاہرین کو مسائل کے حل کی یقین دہانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کمیٹی کی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے ، جس میں مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی گئی۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی نے بلوچ یکجیتی کمیٹی کی خواتین شرکاء سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کمیٹی نے مزید پڑھیں

پولیس کا بلوچ مظاہرین پروحشیانہ لاٹھی چارج ، اسلام آباد میں داخل ہونے سے روک دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بلوچ خواتین کی قیادت میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف لانگ مارچ وفاقی دارالحکومت پہنچ گیا، اسلام آباد پولیسکی مظاہرین کو نیشنل پریس کلب تک پہنچنے سے روکنے کیلئے شہر کے اہم راستوں پر ناکہ مزید پڑھیں