اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لاپتہ افرادکی بازیابی کیلئے احتجاج کرنے والے تمام بلوچ مظاہرین رہا، ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق مجموعی طور پر 290 مظاہرین کو رہا کردیا گیا ،پرامن احتجاج ہر کسی کا حق ہے لیکن کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں