Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

حوثی حملے بند کرانے کیلئے برطانیہ منت ترلوں پر اترآیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی وزیر دفاع گرانٹ شیپس نے ایران پر زور دیاہے کہ وہ حوثیوں اور خطے میں موجود دیگر مسلح دھڑوں پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے تاکہ کشیدگی کو کم کیا جا سکے۔ امریکا کا یمن میں حوثیوں پر مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے جنگی جہاز بحیرہ عرب میں تعینات

کراچی (نیوزڈیسک)مشرق وسطیٰ میں کشیدہ حالات، پاک بحریہ نے میری ٹائم سیکیورٹی کے بحری جنگی جہازوں کو بحیرہ عرب میں تعینات کردیا ، پاکستان کے تجارتی راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے مسلسل پٹرولنگ جاری ہے۔پاک بحریہ کی جانب مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں جہاز قذاقوں سے چھڑا لیا گیا،بھارتی بحریہ کا دعویٰ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں ایک جہاز کو قذاقوں سے چھڑا لیا گیا، جہاز پر بھارتی اور دیگر ممالک کے افراد سوار تھے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی بحریہ نے جمعہ کے روز صومالیہ مزید پڑھیں

بحیرہ عرب سے اٹھنے والے سمندری طوفان بپر جوائے نے بھارتی گجرات میں لینڈ فال مکمل کر لیا ہے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب سے اٹھنے والے سمندری طوفان بپر جوائے نے بھارتی گجرات میں لینڈ فال مکمل کر لیا ہے، پاکستان مکمل مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ مزید کم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ مزید کم ، محکمہ موسمیات نے طوفان کے حوالے سے 11 واں الرٹ جاری کر دیا ، طوفان کے باعث لہریں 8 سے مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ مزید کم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ مزید کم محکمہ موسمیات نے طوفان کے حوالے سے 11 واں الرٹ جاری کر دیا ، طوفان کے باعث لہریں 8 سے 10 مزید پڑھیں

12 گھنٹوں کے دوران بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں آنے والے سمندری طوفان کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) 12 گھنٹوں کے دوران بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں آنے والے سمندری طوفان کی شدت میں اضافہ دیکھا گیا ہے. محکمہ موسمیات کے سائکلون وارننگ سینٹر کراچی میں صورتحال کی مسلسل نگرانی جاری مزید پڑھیں

کراچی: بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبا ئوطوفان میں تبدیل

کراچی(اے بی این نیوز )کراچی میں بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دبا طوفان میں تبدیل ہو گیا۔طوفان بیپرجوئے نے شدت اختیار کرلی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان کراچی کے ساحل سے 1360 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود مزید پڑھیں