حوثی حملے بند کرانے کیلئے برطانیہ منت ترلوں پر اترآیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی وزیر دفاع گرانٹ شیپس نے ایران پر زور دیاہے کہ وہ حوثیوں اور خطے میں موجود دیگر مسلح دھڑوں پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے تاکہ کشیدگی کو کم کیا جا سکے۔

امریکا کا یمن میں حوثیوں پر نیا حملہ

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو انہوں نے ایکس پلیٹ فارم پر اپنے اکائونٹ پرایک ٹویٹ میں مزید کہا کہ ہم مشرق وسطی میں استحکام کے حصول کے لیے امریکا کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔