دوبڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماءفائرنگ سے جاں بحق

چمن(نیوزڈیسک)چمن کے علاقے میزئی اڈہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر پر فائرنگ سے اےاین پی رہنما ظہور احمد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے معین خان نامی کارکن زخمی ہوا، فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے، مزید پڑھیں

اے این پی کو جھٹکا، پارٹی امیدوار عصمت اللہ خٹک انتقال کرگئے

پشاور(نیوزڈیسک) اے این پی کو بڑا دھچکا، کوہاٹ میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار ، اے این پی مرکزی رہنما عصمت اللہ خٹک اچانک انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق عصمت اللہ خٹک عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، مزید پڑھیں

اے این پی کے انٹراپارٹی انتخابات معطل

پشاور( اے بی این نیوز        )اے این پی و ذیلی تنظیموں کی تمام دیگر سرگرمیاں بشمول انٹراپارٹی انتخابات معطل ،پارٹی ذمہ داران اور ذیلی تنظیموں کوتمام دیگر سرگرمیاں فوری طور پر معطل کرنے کی ہدایت ایمل ولی خان نے کہا کہ پی مزید پڑھیں

اے این پی قیادت نے اپنی ہی امیدوار شگفتہ ملک سے ٹکٹ واپس لے لیا

پشاور(نیوزڈیسک)اے این پی قیادت نے پنی ہی امیدوار شگفتہ ملک سے آئندہ الیکشن مین حصہ لینے کیلئے ٹکٹ واپس لے کر نصبت اللہ نامی امیدوار کو دیدیا ،اے این پی امیدواروں کی حتمی فہرست میں شگفت ملک کا نام شامل مزید پڑھیں

انٹراپارٹی الیکشن، اے این پی نے مہلت مانگ لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اے این پی نے انٹراپارٹی الیکشن کیلئے 6ماہ کی مہلت مانگ لی،میاں افتخار نے کہا ہمارے انٹراپارٹی الیکشن کی مدت میں 6ماہ باقی ہیں،چیف الیکشن کمشنر نے کہالگتا ہے آپ جنرل الیکشن میں اپنا انتخابی مزید پڑھیں

اے این پی کے ملک یوسف پرویز خٹک کی پارٹی میں شامل

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ملک یوسف خان پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کا حصہ بن گئے۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں پی ٹی آئی پی کے چیئرمین پرویز مزید پڑھیں

کسی سے وفاداری کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے، امیر ہوتی

چمن(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہاہے کہ ملک کے وفادار ہیں، کسی سے وفاداری کا سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے۔ سرحدوں سے متعلق پالیسی بنانے کا اختیار نگراں حکومت کے پاس نہیں۔شفاف انتخابات ہونے چاہیئں، مزید پڑھیں

اے این پی کے مرکزی ترجمان زاہد خان کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ذارئع کے مطابق کچھ عرصے سے پارٹی قائدین زاہد خان کو نظر انداز کرتے آرہے ہیں جس کے پیش نظر زاہد خان نے عوامی مزید پڑھیں

غلام علی اب اے این پی سے بندے توڑ کر دکھائے، ثمر ہارون بلور

پشاور(نیوزڈیسک)ترجمان عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی اب اے این پی سے بندے توڑ کر دکھائے، اتحاد کی آڑ میں وہ اے این پی سے بندے مزید پڑھیں

اے این پی اور گورنر کے پی حاجی غلام علی کے درمیان اختلافات سامنے آگئے

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کے درمیان اختلافات سامنے آگئے۔ اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی نے وزیراعظم شہباز شریف کو گورنر کے رویے سے متعلق آگاہ کردیا۔ ذرائع مزید پڑھیں