اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اے این پی نے انٹراپارٹی الیکشن کیلئے 6ماہ کی مہلت مانگ لی،میاں افتخار نے کہا ہمارے انٹراپارٹی الیکشن کی مدت میں 6ماہ باقی ہیں،چیف الیکشن کمشنر نے کہالگتا ہے آپ جنرل الیکشن میں اپنا انتخابی نشان نہیں چاہتے،ممبر پنجاب بولے آپ تو اپنے آپ کو جمہوری کہتے ہیں اور الیکشن نہیں کر اتے،الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا















