وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی، سکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب، آرمی چیف کی شرکت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں آئے روز دہشتگردی واقعات سے امن کی صورتحال گھمبیر ہوتی جارہی ہے ۔ گزشتہ روز بشام جاتے ہوئےچینی قافلے پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے سکیورٹی ایجنسیز ، آئی جیز ودیگر متعلقہ اداروں کے مزید پڑھیں