Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

انسانی حقوق کے علمبردار یورپی ممالک غزہ پر چپ سادھے ہوئے ہیں، انڈونیشیا

جاوا(نیوزڈیسک) انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ریتنو مرسودی نے غزہ پر مغربی ممالک دہرے معیارات کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ انڈونیشیا فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں امام مسجد دوران سجدہ انتقال کر گئے

جکارتہ (نیوزڈیسک)انڈونیشیا میں نماز فجر کی امامت کے دوران امام کی روح سجدے کی حالت میں پرواز کر گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جب امام صاحب کافی دیر تک سجدے کی مزید پڑھیں

انڈونیشیا،256روہنگیا پناہ گزینوں کو تین ماہ قیام کی اجازت

جکارتہ (نیوزڈیسک)انڈونیشیا کے امیگریشن آفس نے 256 روہنگیا پناہ گزینوں کو تین ماہ ملک میں قیام کی اجازت دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبہ آچے کے مقامی لوگوں نے خستہ حال کشتی پر پہنچنے والے روہنگیا پناہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں دنیا کا قدیم ترین اہرام دریافت

جکارتہ (نیوزڈیسک)ماہرین آثار قدیمہ نے انڈونیشیا میں دنیا کا قدیم ترین پتھر سے تعمیر کیا گیا اہرام دریافت کیا ہے، غیرملکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ اسکی نئی کاربن ڈیٹنگ (قدامت کا اندازہ لگانے کا سائنسی طریقہ) مزید پڑھیں

انڈونیشیا ، پھنسے پی آئی اے طیاروں کے معاملے پر اہم پیشرفت

جکارتہ(نیوزڈیسک)انڈونیشیا میں پھنسے قومی ایئرلائن پی آئی اے کے دو طیاروں کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہپی آئی اے اور متعلقہ لیزنگ کمپنی کے درمیان طیاروں کا معاملہ حل کرنے پر مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے علاقے جاوا میں 7.0 شدت کا زلزلہ

جکارتہ (نیوزڈیسک)انڈونیشیا کے علاقے جاوا میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایاکہ زلزلےکا مرکز جاوا کے علاقے توبان سے 96 کلومیٹرکے فاصلے پر سمندر میں تھا۔انڈونیشین جیولوجیکل ایجنسی کے مطابق زلزلے مزید پڑھیں