امیتابھ بچن طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

ممبئی( نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے سپر میگا اسٹار امیتابھ بچن کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن کو ممبئی کے کوکیلابین ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں:آئی مزید پڑھیں