Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

عید الفطر 2024: آج شام شوال کاچاند نظرآنے کا قوی امکان ، محکمہ موسمیات

کراچی (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے چاند کی پیدائش بارے اپ ڈیٹ جاری کردی۔ شوال کے چاند کی پیدائش کل رات ہوئی تھی اور یہ آج (منگل) کی شام نظر آسکتا ہے، یہ بات پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے مزید پڑھیں