Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

آج سے بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونیکا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں آج سے بارش کا سلسلہ شروع ہونیکی پیش گوئی کی ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج سے بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے،محکمہ مزید پڑھیں

ایران اور پاکستان کے درمیان برف پگھل گئی،سفراء اپنے سفارتخانوں میں پہنچ گئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے سفراء دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کے مطابق اسلام آباد اور تہران میں اپنے اپنے سفارت خانوں میں پہنچ مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ نظرانداز، اسرائیل کے حملے جاری، مزید 183 فلسطینی شہید

غز ہ (نیوز ڈیسک ) عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری رہے، النصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینی صحافی اياد الرواغ سمیت کم از کم 11 فلسطینی شہید ہو گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

کراچی،میراتھن2024،خواتین سمیت بچے بھی حصہ لے سکیں گے

کراچی ( نیوزڈیسک )ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن سے منظور شدہ پہلی کراچی میراتھن اتوار کو ہوگی، کراچی میراتھن میں 4 مختلف کیٹگریز کی 4 ریسیز ہوں گی، صوبائی وزیر ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے کہا کہ وہ خود بھی میں مزید پڑھیں

بی پی ایل ، شعیب ملک نے میچ فکسنگ کے الزامات کی تردید کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بی پی ایل کی فرنچائز باریسال فورچون اور خود پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنے متعلق میچ فکسنگ کے الزام کو بے بنیاد قرار دیدیا،باریسال فورچون کے مالک میزان الرحمٰن نے کہا کہ شعیب مزید پڑھیں

شیخ رشید کی درخواست پر سماعت،سپرنٹنڈنٹ کی عدم حاضری پر عدالت برہم

راولپنڈی ( اے بی این نیوز) انسداددہشتگردی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی اڈیالہ جیل راولپنڈی کی انتظامیہ کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران سپرنٹنڈنٹ کی عدم حاضری پر شدید مزید پڑھیں

کویت بڑی دہشتگردی سے بچ گیا،3 افراد گرفتار

کویت ( نیوز ڈیسک )کویت میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی گئی، دہشتگرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق کویتی حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں کا مسلمانوں کی عبادت مزید پڑھیں