افغانستان سے دہشت گردی، کورکمانڈرز کی سخت کارروائی کا اعلان

٭ …’’افغانستان میں پاکستان دشمن دہشت گردوں کے محفوظ اڈے قائم ہیں ان کے پاس جدید ہتھیار ہیں، پاکستان میں آزادانہ کارروائیاں کی جا رہی ہیں‘‘ کور کمانڈرز کانفرنس کا سخت اظہار تشویشO پرویزخٹک کی نئی پارٹی 10 بجے قائم، مزید پڑھیں