Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

کیاچاند پر بھی زلزلے آتے ہیں،جانئے ماہرین کی زبانی

نیویارک()چاند پر زلزلوں کی تعداد تیزی سے بڑھتی جارہی ہے۔ بعض حصوں میں زلزلے زیادہ آرہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں چاند پر بھیجے جانے والے مشنز کی لینڈنگ کے لیے موزوں مقام تلاش کرنا بھی اب ایک مشکل مرحلہ مزید پڑھیں

50 سال بعد چاند پر بھیجا گیا امریکی مشن سمندر میں گر کر تباہ

نیویارک(نیوزڈیسک)گزشتہ ہفتے چاند پر بھیجے گئے امریکی خلائی جہاز میں فنی خرابی کے باعث کسی نقصان کے پیش نظر خلائی مشن کو بحرالکاہل کے اوپر خودکار نظام کے تحت تباہ کر دیا گیا تاکہ وہ سمندر میں گر کر غرقاب مزید پڑھیں

چاند کے لیے روانہ ہونے والا خلائی جہازکامشن ناکام ہوگیا

نیویارک(نیوزڈیسک)انسانوں کی باقیات، بٹ کوئن اور چند دوسری غیر روایتی اشیا لے کر چاند کے لیے روانہ ہونے والا خلائی جہاز پریریگرن لینڈر ناکام ہوگیا ہے اور کسی بھی وقت زمین پر گرسکتا ہے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق یہ خلائی مزید پڑھیں

ناسا کا ماؤنٹ ایورسٹ کے ٹکڑے چاند پر بھیجنے کااعلان

نیویارک(نیوزڈیسک)خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ”ناسا“ نے دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی ایوریسٹ کے ٹکڑے چاند کی سطح پر رکھنے کے لیے روانہ کردئیے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پیر کو کیپ کینیورل کے لانچنگ پیڈ سے ”دی پیریگرین مزید پڑھیں

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل جمعرات 16 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمادی الاوّل 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل جمعرات 16 نومبر کو ہوگی۔منگل کوجمادی الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر مزید پڑھیں

چاند نظرآگیا، یکم ربیع الثانی کل بروز منگل ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ربیع الثانی 1445ھ کا چاند نظر آگیا، یکم ربیع الثانی 17 اکتوبر بروز منگل ہوگی۔ ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا،مولانا عبدالخبیر نے مزید پڑھیں

روس کا چاند پر خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے رواں ہفتے چاند پر لینڈ کرنے والی گاڑی بھیجنے کااعلان کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی خلائی ایجنسی نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہاکہ ملک کے دور دراز مشرقی علاقے میں 11 اگست کو بھیجنے مزید پڑھیں

چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام 20 جولائی کو ہوگا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ کوئٹہ میں رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت ہوا، مزید پڑھیں

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

کوئٹہ (نیوزڈیسک)محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں جاری ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی چاند نظر آنے یا نہ آنے کے بعد آج ماہ محرم اور نئے اسلامی سال 1445ھ کے مزید پڑھیں

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوگا

کراچی(نیوزڈیسک) ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو ہوگا۔ پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سید عبدالخبیر آزاد کی مزید پڑھیں