سائفرکیس ،چارج شیٹ منظرعام پر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر سائفرکیس میں لگی چارج شیٹ منظرعام پر آگئی،، چارج شیٹ کے مطا بق چیئرمین پی ٹی آئی نے بطور وزیراعظم غیرقانونی سائفر اپنے پاس رکھا، سیکرٹ مزید پڑھیں