ججز کا خط چارج شیٹ ہے ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ججز کا خط چارج شیٹ ہے ،کمیشن بنانا حکومت کی صوابدیدنہیں ،اسلام آباد میں ابھی جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ملی ،ہماری پارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک

مزید پڑھیں :عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہو گی ،چیف جسٹس

نہیں ،مخصوص نشستوں کا فیصلہ اسی ہفتے میں سپریم کورٹ میں چیلنج کرینگے ،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سنی اتحاد کونسل سے نہیں پی ٹی آئی سے ہو گا،جب انٹراپارٹی الیکشن کا سرٹیفکیٹ مل جائے گا تو سب پی ٹی آئی میں واپس آ جائینگے۔