Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سائفرکیس ،چارج شیٹ منظرعام پر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر سائفرکیس میں لگی چارج شیٹ منظرعام پر آگئی،، چارج شیٹ کے مطا بق چیئرمین پی ٹی آئی نے بطور وزیراعظم غیرقانونی سائفر اپنے پاس رکھا، سیکرٹ دستاویز کو غلط طریقے سے استعمال کیا، خفیہ معلومات کو غیر ضروری افراد تک پہنچایا، ریاست کے مفاد کے خلاف معلومات آگے استعمال کرنے کے مجاز نہیں تھے،آپ کے اس عمل سے ریاستِ پاکستان کی سلا متی متاثر ہوئی،سائفرکیس میں شاہ محمود قریشی چیئرمین پی ٹی آئی کے جرم میں معاونت کی۔