بھارت میں سیاہ رنگ کے 10نایاب ٹائیگرز موجود،پارلیمنٹ کو بتادیاگیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی پارلیمنٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک میں سیاہ رنگ کے کل 10 نایاب ٹائیگر ریاست اُڑیسہ کے سمیلی پال نیشنل پارک میں پائے گئے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مرکزی وزیرِ مملکت برائے ماحولیات اشوینی کمار مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے پاس کردہ قانون کو مسترد کیا گیا، شہبازشریف

لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ نیب ترامیم سےمتعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے، ایک ڈکٹیٹر کے قانون کو بحال کیا گیا۔ہفتہ کو بات چیت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے الیکشن ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے الیکشن ترمیمی بل 2023 کہ منظوری دے دی وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی کی جانب سے پیش کیا گیا،جاری معاشی منصوبوں اور بین الاقوامی معاہدوں پر عملدرآمد کا مزید پڑھیں

روس میں لازمی فوجی سروس کیلئے عمر کی حد 30 سال تک بڑھانے کا قانون منظور

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے لازمی فوجی سروس کیلئے عمر کی حد 30 سال تک بڑھانے کا قانون منظور کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوانِ زیریں میں پیش کردہ بل میں کہا گیا کہ یکم جنوری 2024 مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قانون شہادت ترمیمی بل2023 منظور کرلیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس میں آج قانون سازی جاری رکھنے پر مشاورت کے بعد اہم فیصلہ کیا گیا اور ارکان کی شکایت پر فوری ازالہ کردیا گیا، اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ارکان کی مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلامیہ یونیورسٹی کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا ،عالیہ کامران نے ایوان میں معاملہ اٹھادیا ، انہوں نے کہا انکوائری کرکے رپورٹ سامنے رکھی جائے ،اگر یہ واقعی کسی مدرسے میں ہوتا تو ایک ایک بندہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرآن کریم کی بےحرمتی پر بحث کے لئے تحریک پیش

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیرانسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف تحریک پیش کردی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں مزید پڑھیں

سویڈن واقعہ ناقابل برداشت، آئندہ ایسی حرکت پرکوئی ہم سے گلا نہ کرے، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی،ہمیں دنیا کے ہر کو نے میں جاکر اس کی مذمت کرنا ہو گی،سوال یہ پیدا ہو تا ہے مزید پڑھیں