اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلامیہ یونیورسٹی کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا ،عالیہ کامران نے ایوان میں معاملہ اٹھادیا ، انہوں نے کہا انکوائری کرکے رپورٹ سامنے رکھی جائے ،اگر یہ واقعی کسی مدرسے میں ہوتا تو ایک ایک بندہ اور میڈیا توجہ دلاؤ رہا ہوتا ،اس معاملے پر کوئی نہیں بولا اس پر رپورٹ منگواکر تحقیقات کی جائیں،مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ساڑھے پانچ ہزار طالبات کی نازیبا تصاویرسامنے آنے کی خبریں آرہی ہیں ،ملک میں شعائر اسلام کی توہین۔ کی جارہی ہے حکومت پاکستان صرف اسلامی یونیورسٹی نہیں بلکہ تمام یونیورسٹیوں کو مانیٹر کیا جائے تعلیمی اداروں میں مزہ سپلائی کیا جارہا ہے سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک کی توہین کی گئیہمارا کردار کیا رہا کیا ہم نے سویڈن کے سفیر سے نکال دیا















