پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 25 جولائی بروز منگل شام 5 بجے کے بجائے دو پہر 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا ۔اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس میں کے ٹائم میں تبدیلی جوائنٹ سیٹنگ رولز 1973 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کی ہے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی وقت میں تبدیلی کا سرکلر جاری۔