یواے ای کرکٹ بورڈ کیساتھ معاہدے کی خلاف ورزی ، پاکستانی کرکٹر عثمان خان پر پابندی لگنے کا امکان

دبئی(نیوزڈیسک)ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کا پاکستانی کرکٹر عثمان خان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ، ذرائع کے مطابق کرکٹر عثمان خان کا پی سی بی کو جوائن کرنے کیلئے پاکستان آنے کے فیصلہ یواے ای معاہدہ کی خلاف ورزی مزید پڑھیں