قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس، ہندو شادی بل 2015 متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہندو شادیوں کی رجسٹریشن شرو ع ،متعلقہ محکموں کو ایک ماہ میں رولز کو حتمی شکل دینے کی ہدایت ۔قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے ہندو شادی بل 2015 کو متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

عمران خان کی اپیل مسترد، یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور(نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیل مسترد ۔جبکہ یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے آراو کے مزید پڑھیں

سینئر نائب صدر تحریک انصاف شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی منظور

پشاور(نیوزڈیسک) سینئر نائب صدر تحریک انصاف شیر افضل مروت کے این اے 32 پشاور سے کاغذات منظور ۔شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف ایپلیٹ ٹربیونل پشاور ہائیکورٹ میں اپیل پر سماعت ۔ ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف مزید پڑھیں

فوزیہ بہرام ،اسد قیصر، تیمور جھگڑا سمیت متعدد پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن ٹربیونلز نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات منظور کرلئے۔ہائیکورٹس کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف امیدواروں کی اپیلوں کی سماعتیں مزید پڑھیں

الیکشن ٹربیونلریٹرننگ افسران پربرہم،پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ریٹرننگ افسران کو جھٹکا ، کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف دائراپیلوں پر الیکشن ٹربیونلز کے فیصلے آنا شروع ہوگئے ۔،الیکشن ٹربیونل کے ججز نے ریٹرننگ افسران (آر اوز) پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعدد امیدواروں کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو ، فریال تالپور کے کاغذات نامزدگی منظور،فہمیدہ مرزا کےکاغذات مسترد

لاڑکانہ(نیوزڈیسک ) قومی اسمبلی کی نشست کیلئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے۔لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 194 اور این اے 196 سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور کیے گئے جب مزید پڑھیں

مریم نواز کے تمام کاغذات نامزدگی منظور، اعظم سواتی ، ذوالفی بخاری پر اعتراض عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) روپوش رہنما پی ٹی آئی اعظم خان سواتی اور ذلفی بخاری کے قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئئے۔پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کی نشست این اے مزید پڑھیں

آزادکشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس، تین نئے پل ،816 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیراتی منصوبے منظور

مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادکشمیرکابینہ ترقیاتی کمیٹی مالی سال 2023-24کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکین کابینہ، چیف سیکرٹری، متعلقہ سیکرٹری صاحبان حکومت اور محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے آفیسران نے مزید پڑھیں

سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے 3 ارب ڈالر کے منصوبے منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے 3 ارب ڈالر کے منصوبے منظور کرلیے گئے جبکہ منصوبے کامیابی سے پاکستان کے مختلف صوبوں بالخصوص سندھ اور بلوچستان میں جاری ہیں۔سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے سیلاب مزید پڑھیں

سینئر صحافی خالد جمیل کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور، صحافتی تنظیموں کا شدید ردعمل دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمہ ،صحافی خالد جمیل کی اسلام آباد کچہری میں پیشی ،اایف آئی اے کی صحافی کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا۔صحافی خالد جمیل کی طرف سے جہانگیر جدون اور مزید پڑھیں