Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر،قومی فٹبال ٹیم کمبوڈیا روانہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )قومی فٹبال ٹیم کمبوڈیا روانہ ہو گئ،قومی ٹیم نجی پرواز سے براستہ بنکاک کمبوڈیا پہنچے گی،قومی ٹیم آوے میچ 12 اکتوبر کو کھیلے گی،ہوم لیگ 17 اکتوبر کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں شیڈول ہے

ایشین گیمز میں شرکت، پی ایس بی کا اجلاس طلب، قومی فٹبال ٹیم کی گیمز ایکریڈیشن کا مطالبہ

لاہور(اے بی این نیوز)ایشین گیمز /پی ایس بی اجلاس ایشین گیمز کی تیاریوں اور شرکت کیلئے پاکستان سپورٹس بورڈ کا اجلاس پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسو نےصدارت کی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد محمود، مزید پڑھیں