فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر،قومی فٹبال ٹیم کمبوڈیا روانہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )قومی فٹبال ٹیم کمبوڈیا روانہ ہو گئ،قومی ٹیم نجی پرواز سے براستہ بنکاک کمبوڈیا پہنچے گی،قومی ٹیم آوے میچ 12 اکتوبر کو کھیلے گی،ہوم لیگ 17 اکتوبر کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں شیڈول ہے