Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر ز،پاکستان نے کمبوڈیاکوہرادیا

کراچی(نیوزڈیسک)ہوم لیگ میں پاکستان نے کمبوڈیا کو0-1سےشکست دے دی،تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ جناح فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا گیا،ہوم لیگ میں پاکستان نے کمبوڈیا کو0-1سےشکست دیکرفیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا، مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر،قومی فٹبال ٹیم کمبوڈیا روانہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )قومی فٹبال ٹیم کمبوڈیا روانہ ہو گئ،قومی ٹیم نجی پرواز سے براستہ بنکاک کمبوڈیا پہنچے گی،قومی ٹیم آوے میچ 12 اکتوبر کو کھیلے گی،ہوم لیگ 17 اکتوبر کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں شیڈول ہے

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2026،پاکستان، کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2026،پاکستان، کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ہوگا ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ہو گا پاکستان 12 سال بعد ورلڈ کپ کوالیفائر کی میزبانی کرے گاپاکستان مزید پڑھیں