Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اقدامات خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ، عسکری قیادت

راولپنڈی(نیوزڈیسک)کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاکستان کی مسلح افواج نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کہا کہ بھارتی غیرقانوی اور غیر آئینی اقدامات علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ مزید پڑھیں