Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

عوام سیاسی ہیجان اور اضطراب سے تنگ آچکی ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےکہا ہےکہ عوام سیاسی ہیجان اور اضطراب سے تنگ آچکی ہے، استحکام پاکستان پارٹی نئی سیاسی قوت بن کر ابھرے گی، ہمارا منشور ملک کی اقتصادی مزید پڑھیں

عوام نوازشریف کو دو تہائی سے منتخب کریں ، ملک کو تاریکی سے نکالنے کا وعدہ کرتی ہوں، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک) سینئر نائب صدر مسلم لیگ مریم نواز کا کہنا ہے قوم نواز شریف کو دو تہائی اکثریت سے وزیراعظم بنائیں، ہر ممکن ریلیف ملے گا۔ مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی اجلاس، رہنماؤں اور کارکنان کی شرکت، اجلاس میں مزید پڑھیں

عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )شہریوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا،ردعمل میں کہا حکومت ہمیں ایک ہی بارزہرکیوں نہیں دے دیتی ، روز روز مرنے سے بہتر ہے ہمیں پھانسی چڑھادیاجائے،پہلے ہی مہنگائی کاطوفان ہے،پٹرول کی قیمتیں مزید پڑھیں

عوام روایتی سیاست سےتنگ آچکے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں سے مطالبہ ہے کہ سیاست اور رویہ درست رکھیں، عوام روایتی سیاست سے بہت زیادہ تنگ آچکے ہیں۔پارلمینٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےوزیرخارجہ بلاول نے کہاکہ مزید پڑھیں

عوام کو انصاف کی فراہمی اور عدل کے نظام کی ساکھ، وقار اور کارکردگی کی بحالی ضروری ہے، بلال اظہر کیانی

جہلم(  اے بی این نیوز   )وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ عوام کو انصاف کی فراہمی اور عدل کے نظام کی ساکھ، وقار اور کارکردگی کی بحالی کے لئے وکلاءبرادری کو سیاسی قیادت کے مزید پڑھیں

پاک فوج اور عوام کے درمیان احترام کا رشتہ ختم نہیں کیا جاسکتا، شہزاد وسیم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈاکٹر شہزاد وسیم نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ جمہوری عمل کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے،تمام سیاسی جماعتیں مل کر ملک میں آئین کی بالادستی کو یقینی بناسکتی ہیں۔ماضی کے تمام واقعات بھی قابل مذمت مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا ، عوام کا دھرنا 8ویں روز میں داخل

آزاد کشمیر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا ، عوام کا دھرنا 8ویں روز میں داخل

راولاکوٹ(نیوزدیسک) آزاد کشمیر بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ آٹے کی قیمتوں میں اضافے ، بجلی بلوں میں ٹیکسز کیخلاف پونچھ ڈویژن میں عوام کا دھرنا آٹھویں روز میں داخل عوام کا حکومت کے خلاف شدید احتجاج آٹے مزید پڑھیں

کراچی کی عوام کو ایک اور جھٹکا ، بجلی مزید مہنگی کردی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)عوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی مزید مہنگی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔واضح رہے کہ یہ اضافہ 2022 کی ایڈجسمنٹ کی مد میں مزید پڑھیں

عوام آج سپریم کورٹ کے سامنے آئین و قانون کی بالادستی کیلئے جمع ہوئی ہے،نثار کھوڑو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عوام آج سپریم کورٹ کے سامنے آئین و قانون کی بالادستی کیلئے جمع ہوئی ہے۔ نثار کھوڑو نے کہا یہ لوگ صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان میں نظر آئیں گے، لوگ عدالت سے مزید پڑھیں

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 8 روپے تک سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 8 روپے فی لیٹرتک سستا ہونے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں کمی منگل تک ہونے کا امکان ۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کرنے مزید پڑھیں