بلوچستان، سینیٹ کی 11 نشستوں کیلئے 20 امیدوار دستبردار

کوئٹہ(نیوزڈیسک)سینیٹ کی 11 نشستوں کے انتخاب کیلئےبلوچستان اسمبلی کے 33 میں سے 20 امیدوار وں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ۔ مسلم لیگ ن کی راحت جمالی اور پیپلز پارٹی کی حسنہ بی بی کے بلامقابلہ منتخب ہونے مزید پڑھیں