دوبارہ گنتی کے ذریعے ہرانے کی کوشش کی جارہی ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سازش کے تحت پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو دوبارہ گنتی کے ذریعے ہرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اڈیالہ مزید پڑھیں